تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُگُنو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُگُنو کے معانیدیکھیے
جُگُنو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب
شعر
جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں
بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے
اپنی مٹھی میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ہم ترے نام کو چپکے سے پڑھا کرتے ہیں
کچھ نہیں چاہئے تجھ سے اے مری عمر رواں
مرا بچپن مرے جگنو مری گڑیا لا دے
जुगनू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अग्नि।
- कीड़ा।
- एक मशहूर प्रसिद्ध कीड़ा जो बरसात में अधिक दिखाई देता है, और उसकी पूंछ समय-समय पर चमकती रहती है
جُگُنو کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُگُنو)
جُگُنو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔